news 

لواری ٹنل ٹریفک جام نے دو سالہ ریحان اللہ کی جان لے لی

                جمعہ کے روز لواری ٹنل کے مضافات میں بد ترین ٹریفک جام نے دوسالہ ریحان اللہ کی جا ن لے لی جوکہ اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا۔تفصیلات کے مطابق ریحان اللہ ولدحضرت جان سکنہ سوئیر کو ڈاکٹر کی ہدایت پر علاج کیلئے پشاور لے جایا جا رہا تھا کہ وہ اپنے والدین کے ہمراہ لواری ٹنل کے بد ترین ٹریفک جام میں20گھنٹے سے زائدوقت تک پھنس گئے اور جیسے ہی انکی گاڑی ٹنل کے دھانے پہنچ گئی معصوم ریحان اللہ اپنی…

مزید پڑھ
news 

چترال میں ہمہ گیر ترقی کو یقینی بنانےاور قدرتی آفات میں تباہ شدہ انفراسٹرکچروں کی بحالی کے لئے اسلام آباد میں ڈونر کانفرنس منعقد

اسلام آباد بدھ کے روز اسلام آباد میں منعقدہ ڈونرز کانفرنس میں ورلڈ بینک ،ایشین ڈیولپمنٹ بینک،اٹلی اور برطانیہ سمیت دوسرے ڈونر ممالک کے نمائندوں نے چترال میں ہمہ گیر ترقی کو یقینی بنانے اور2015ء کے قدرتی آفات میں تباہ شدہ انفراسٹرکچروں کی بحالی کے لئے ایک انٹگرٹیڈ ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کی لانچینگ میں بھرپور مدد فراہم کریں گے۔پی پی اے ایف اور ضلعی حکومت چترال کے مشترکہ انتظام سے منعقدہ اس کانفرنس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال مہمان خصوصی تھے جبکہ صوبائی حکومت کی نمائندگی سینئر صوبائی وزیر…

مزید پڑھ
news 

انسانی حقوق کے سالانہ بین الاقوامی فلمی میلہ

کینیڈا  /  پاکستان: حسیب  خواجہ کی زندگی پے بطورِصحافی و رہنماانسانی حقوق، کوہستان ویڈیو کیس کے حوالے سے،   کینیڈین فلم سازوں کی بنائے گئی ڈاکومنٹری فلم   Unveiled: The Kohistan Video Scandal کو ٹورنٹو (کینیڈا) میں دس دسمبر(پاکستان کے وقت کے مطابق، گیارہ دسمبریعنی آج صبح سات بجے) کو JAYU کے پانچویں، انسانی حقوق کے سالانہ بین الاقوامی فلمی میلہ، میں عالمی نمائش کے لئے پہلی دفعہ انسانی حقوق کے عالمی دن پے پیش کر دیا گیا۔اس ڈاکو منیٹری فلم میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح کوھستان میں…

مزید پڑھ
news 

وادی کیلاش میں جنگل کی لکڑیوں کے تنازے نے ایک شحص کی جان لے لی دوسرا زحمی۔

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے حسین وادی بمبوریت کے اچولگاہ کے علاقے میں جنگل کے لکڑیوں کے تناز عے پر ایک شحص کو قتل کیا گیا جبکہ دوسرے شحص کو زحمی کیا گیا ۔ زحمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال لا یا گیا ۔ ایس ایچ او تھانہ بمبوریت انسپکٹر سلطان بیگ کے مطابق وادی کیلاش کے اچولگاہ کے جنگل کے لکڑیوں کے تنازعے پر ایک شحص کو گولیاں مارکر قتل کردیا گیا جبکہ دوسرا زحمی ہوا۔ پولیس کے مطابق پیر کے روز علی الصبح اچولگاہ کے جنگل کے…

مزید پڑھ
news 

کینڈین فلمساز کی ڈاکو منیٹری کی نمائش نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔

کوھستان وڈیو کیس پر صحافی حسیب خواجہ کی تحقیقاتی رپو رٹ پر کینڈین فلمساز کی ڈاکو منیٹری کی نمائش نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ جس کا افتتاح یورپی یونین کے پاکستان کے سفیر Jean-Francois Cautain نے کیا ہے۔ اس ڈاکو منیٹری فلم میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح کوھستان میں جرگہ کے زریعے سے پانچ لڑکیوں کو قتل کیا جاتا ہے۔ جس سے افضل کوھستانی نامی شخص بری طرح متاثر ہوتا ہے جو کہ انصاف کی دہائی دے رہا ہوتا ہے۔ اس ڈاکو منیٹری کے اندر…

مزید پڑھ
news 

خواتین کے بارے میں نازیبا بیان پر ڈونلڈ ٹرمپ نے معافی مانگ لی

نیویارک:    سینئر رپبلکن رہنماؤں نے خواتین کے بارے میں صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے نازیبا بیان کی مذمت کی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک وڈیو میں اپنے بیان پر ندامت کا اظہار کرتے ہوئے معافی مانگی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بیان 2005 کا ہے جس کی وڈیو امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے حال ہی میں جاری کی ہے، اس وڈیو ٹیپ میں ڈونلڈ ٹرمپ ٹی وی کے میزبان بلی بش کو یہ کہتے ہوئے سنے جا سکتے ہیں کہ ’’اگر آپ اسٹار ہیں تو خواتین کے ساتھ کچھ…

مزید پڑھ
news 

کالاش کلچر کو بچانا وقت کی اہم ضرورت ہے. مسٹر ڈومینیکو

اسلام آباد ( محکم الدین ) اٹالین ڈویلپمنٹ اینڈ کو اپریشن کے ہیڈ مسٹر ڈومینیکو نے کہا ہے ۔۔ قدرت نے اس کمیونٹی کو تین خوبیوں سے نوازا ہے ۔ یہ لوگ پُر امن اور محبت کرنے والے ہیں ۔ ان کی ثقافت نہایت قدیم اور منفرد ہونے کے ساتھ ساتھ خود کالاش وادیاں بھی انتہائی خوبصورت ہیں اس لئے کالاش کلچر کو بچانا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ وہ ہفتے کے روز لوک ورثہ اسلام آباد میں کالاش لینگویج اینڈ کلچر پریزرویشن پراجیکٹ کے تحت منعقدہ دو روزہ…

مزید پڑھ
news 

یونانی ایمبسڈر ڈیمیٹرس لوئٹس اور ڈائریکٹر یونیسکو محترمہ ویبیکے جانسن نے فیتہ کاٹ کر نمائش کا افتتاح کیا

چترال( محکم الدین )ایون اینڈ ویلیز دویلپمنٹ پروگرم ( اے وی ڈی پی ) نے جمعہ کے روز لوک ورثہ اسلام آباد میں دو روزہ کانفرنس کے پہلے روز کالاش ہنڈی کرافٹ کی نمائش کا انعقاد کیا ۔ یونانی ایمبسڈر ڈیمیٹرس لوئٹس اور ڈائریکٹر یونیسکو محترمہ ویبیکے جانسن  نے فیتہ کاٹ کر نمائش کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر کالاش مردوخواتین اور مہمانوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ ڈائریکٹر یونیسکو نے خطاب کرتی ہوئی کہا ۔ کہ کالاش تہذیب و ثقافت انتہائی قدیم اور اہمیت کی حامل ہے…

مزید پڑھ
news 

ہونڈا کا گاڑیوں کے بعد پہلا طیارہ بھی تیار

ویب ڈیسک جاپانی کمپنی ہونڈا کو اس کی گاڑیوں کے لیے جانا جاتا ہے مگر اب وہ فضائی طیاروں کے شعبے میں بھی قدم رکھ رہی ہے اور اس کے پہلے ہلکے وزن کے جہاز کو امریکا میں اڑان بھرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ ہونڈا کی جانب سے اس پراجیکٹ پر تیس برس سے کام جاری تھا اور دو ارب ڈالرز سے زائد خرچ کیے گئے۔ اب 3 ہزار گھنٹوں کی ٹیسٹ پروازوں کے بعد اس طیارے جسے ہونڈا جیٹ کا نام دیا گیا، کو امریکا میں دسمبر میں…

مزید پڑھ